تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:39

لاہور:نگراں صوبائی کابینہ کی حلف برداری آج گورنر ہاوٴس میں ہوگی

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کی نگراں صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج گورنر ہاوٴس لاہور میں ہوگی۔پنجاب کی پانچ رکنی نگراں کابینہ حلف اٹھائے گی۔ گورنر پنجاب احمد محمود نگراں وزرا سے حلف لیں گے۔ نگراں وزراء میں سلیمہ ہاشمی ،عارف اعجاز ، طارق پرویز ایرک میسی ، اور شمس محمود شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.