تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:23

دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت 8 اپریل تک ملتوی

جیو نیوز - اسلام آباد… دہری شہریت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہو ئی، وزارت خارجہ کے حکام نے رائے غلام مجتبیٰ کھرل کی کینیڈا کی شہریت کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے،حکام وزارت خارجہ کا کہناہے کہ رائے مجتبیٰ کھرل کی کینیڈا کی شہریت چھوڑنے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔دہری شہریت کیس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.