تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:37

نگراں وفاقی وزرا کو قلمدان سونپ دئیے گئے

جیو نیوز - اسلام آباد…نگراں وفاقی وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے ہیں۔ڈاکٹر مصدق کو وزارت پانی وبجلی کا قلمدان ،احمر بلال صوفی کو وزارت قانون، پارلیمانی امور اور انسانی حقوق کی وزارتیں سونپی گئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.