تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:38

ارشد پپو قتل کے الزام میں 2 ملزمان گرفتار،ایف آئی آر میں نامزد ہیں

جیو نیوز - کراچی…ارشد پپو قتل کیس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق یاسر ڈاڈا سمیت دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے ،دونوں ملزمان ارشد پپو کی بیوہ کی مدعیت میں درج مقدمے میں نامزد ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.