تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:38

بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تمام کنٹریکٹ ملازمین کوفارغ کردیا

جیو نیوز - کراچی … بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر فارغ کردیا گیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے اپنے تمام کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طور پر فارغ کرنے کا اعلان کردیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ ملازمین مراعات بشمول سرکاری گاڑیاں فوری واپس کردیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.