تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:28

اسلام آباد: باراتیوں سے بھری بس کار سے ٹکراکراْلٹ گئی،18 زخمی

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد میں ایکسپریس وے پر باراتیوں سے بھری بس ایک کار سے ٹکراکراْلٹ گئی۔18 باراتی زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق اسلام آباد میں تھانا شہزاد ٹاوٴن کے علاقے میں ایکسپریس وے پر بارایتوں سے بھری بس تیزرفتاری کے باعث کار سے ٹکرا کرالٹ گئی۔بس گولڑہ سے کھنہ پل کی جانب جار ہی تھی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے ۔جنھیں ریسکیو اور دیگر امدادی اداروں نے پمزاسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.