تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:18

الیکشن کمیشن نے12ارکان کی جعلی ڈگریوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے 12 سابق ارکان پارلیمنٹ کی جعلی ڈگریوں کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا،مزید 12 ارکان کی سماعت کل ہو گی۔چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ابراہیم کی سربراہی میں سماعت الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، جن ارکان کے کیسز کی سماعت ہوئی ان میں نادر مگسی ، پتمبر سہوانی ، رانا اعجاز، شبینہ خان ، شمائلہ رانا اور سینیٹر ریحانہ یحییٰ بلوچ ،محبت خان مری ، اسرار اللہ زہری ، ثمینہ خاور حیات ، بشیر احمد خان ، مکیش کمار اور روبینہ خان شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.