تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:39

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی مہلت ختم

جیو نیوز - اسلام آباد… ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی مہلت ختم ہوگئی۔ چیرمین ایچ ای سی جاویدلغاری کا کہنا ہے کہ سابق اراکین کیلئے ایچ ای سی کے دروازوں پرتالے لگادیے گئے ہیں، پہلے سے موجود کوائف کی ہی تصدیق ہوگی۔ جاویدلغاری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 183 اراکین کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کہاتھا، 77 سابقہ اراکین نے ڈگریاں تصدیق کیلئے دی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.