تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:19

ریٹرننگ افسر کے پاس حاضر ہو ئے بغیر فریال تالپور کے کاغذات منظور

جیو نیوز - لاڑکانہ…حلقہ این اے 207 سے پی پی کی امیدوار فریال تالپور کے کاغذات نا مزدگی منظور کر لئے گئے ۔ فریال تالپور کے کاغذات سابق وزیر ایاز سومرو نے ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرائے تھے۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے بھی فریال تالپور ریٹرننگ افسر کے پاس نہیں پہنچیں۔ایاز سومرو کی موجودگی میں فریال تالپور کے کاغذات منظور کرلیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.