تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:29

اعتراضات مسترد،شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور

جیو نیوز - اسلام آباد…حلقہ این اے 50 سے ن لیگ کے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی منظور کر تے ہو ئے ان پرعائد اعتراضات مسترد کر دیئے۔شاہد خاقان عباسی پر سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ کا اعتراض کیا گیا تھا،ان پر ایئر بلیو حادثے میں متاثرین کو ادائیگیاں نہ کرنے کا بھی الزام تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.