تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:59

نیب نے سابق صوبائی وزیرٹکااقبال کوعارفوالہ سے گرفتار کر لیا

جیو نیوز - لاہور…نیب کی ٹیم نے سابق صوبائی وزیرٹکااقبال کو عارفوالہ سے گرفتار کرلیا۔ ٹکااقبال کیخلاف لاہور کی لبرٹی مارکیٹ میں واقع ایک پلازے اسکینڈل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما ٹکا اقبال این اے166 اورپی پی 230سے پیپلزپارٹی کے امیدوار بھی ہیں۔ نیب کی ٹیم کے ہمراہ مقامی پولیس بھی تھی۔ ٹکا اقبال نے کہا ہے کہ ان پر عائد کئے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ،انہیں ناکردہ گناہوں میں پھنسایا جا رہا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.