تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:52

حناربانی کھرکا الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ

جیو نیوز - کراچی…سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے الیکشن نہ لڑنے کافیصلہ کرلیا ہے،ذرائع کے مطابق حناربانی کھرکے والدنور ربانی کھران کے حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے،حناربانی کھرمخصوص نشست پرپیپلزپارٹی کی امیدوارہوں گی،حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہمیں ہمیشہ اپنے والدکے ساتھ متبادل اُمیدواررہی ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.