تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 اپریل 2013
وقت اشاعت: 21:52

جس نے الیکشن لڑنا ہے لڑے، نادہندگی بعد میں دیکھیں گے: فصیح بخاری

جیو نیوز - اسلام آباد…چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخار ی نے کہا ہے کہ ریٹرننگ افسران نے شریف برادران کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں، نیب نے نہیں روکا۔ جس نے الیکشن لڑنا ہے لڑے بعد میں دیکھیں گے وہ نادہندہ ہے کہ نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.