تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:12

سرائیکی پارٹی کے سربراہ تاج محمد لنگا دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

جیو نیوز - ملتان… پاکستان سرائیکی پارٹی کے سربراہ بیرسٹرتاج محمد لنگا 72سال کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تاج محمد لنگا پیپلز پارٹی میں شامل رہے،پارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.