تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:32

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت ختم ، کل سے اپیلوں پرسماعت ہوگی

جیو نیوز - اسلام آباد…کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا وقت ختم ہو گیا ہے،کل سے امیدواروں کی اپیلوں کی سماعت ہوگی جو 10 اپریل تک جاری رہے گی۔ اپیلوں پرانتخابی ٹربیونلز17 اپریل تک فیصلہ سنائے گی ،امیدوار 18 اپریل تک اپنے نام واپس لے سکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.