7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 17:13
پشاور:چارسدا روڈ پر دودھماکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
جیو نیوز - پشاور…پشاورمیں چارسدا روڈ پر دھماکا ہوا ہے،پولیس اورسیکیورٹی اداروں کے جائے حادثہ پر پہنچتے ہی دوسرا دھماکا بھی ہوگیا،۔پولیس کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے سی این جی اسٹیشن کے پلانٹ میں ہوا ہے۔