تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:22

اوباڑو کے قریب کار نہر میں گر گئی، 8 افراد بہہ گئے، تلاش جاری

جیو نیوز - گھوٹکی … اوباڑو کے قریب قومی شاہراہ پر کار نہر میں گر گئی، 8 افراد بہہ گئے، تلاشی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق گھوٹکی کے علاقے اوباڑے کے قریب قومی شاہراہ پر ایک کار نہر میں گر گئی ، حادثے میں 4 بچوں اور 3 خواتین سمیت 8 افراد لاپتہ ہوگئے۔ ڈوبنے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.