تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اپریل 2013
وقت اشاعت: 23:33

دالبندین کے قر یب ریلوے ٹریک پردھماکا

جیو نیوز - کوئٹہ…دالبندین کے قر یب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے تاہم دھماکا ٹرین گزرنے کے بعدہوا ہے جس کے باعث تفتان سے کوئٹہ آنے والی تفتان پسنجرحادثے سے بچ گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے ریلوے لائن کا 2 فٹ حصہ متاثر ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.