تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 1:13

لاہور: راجگڑھ میں سلینڈر پھٹنے سے فیکٹری میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - لاہور… راجگڑھ میں رنگ سازفیکٹری میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ آ گ بجھانے میں مصروف ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ گاڑی کا سی این جی سلنڈرپھٹنے سے لگی، جبکہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے آ گ بجھانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ذرائع کے مطابق تین افراد کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم آگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.