تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:53

چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن منسوخ

جیو نیوز - اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی ارشد حکیم کو بطور چیئرمین ایف بی آر کام کرنے سے روکتے ہو ئے ان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن منسوخ کر دیا ہے ۔جسٹس شوکت عزیز نے درخواست پر علی ارشد حکیم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.