تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:13

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی 13 اپریل تک ملتوی

جیو نیوز - راولپنڈی… راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 13 اپریل تک ملتوی کر دی گئی ، عدالتی ذرائع کے مطابقکیس کی سماعت سابق صدر مشرف کی عدالت میں پیشی کے بعد مقدمہ میں مزید پیش رفت ہوگی۔ سابق صدر پرویز مشر ف بے نظیر قتل کیس میں 19 اپریل تک سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی حفاظتی ضمانت پر ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.