تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:3

اورکزئی ایجنسی : فورسز کی کاروائی، 11شدت پسند ہلاک،دو کمیں گاہیں تباہ

جیو نیوز - پشاور…اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کاروائی میں 11شدت پسند ہلاک ہوگئے ،جبکہ شدت پسندوں کے 2ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقہ ہندرہ میں سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں پر قائم شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی ،جس کے نتیجے میں 11شدت پسند ہلاک ہوگئے،فورسز کی کارروائی میں شدت پسندوں کے 2ٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.