تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 اپریل 2013
وقت اشاعت: 23:23

جعفرآباد:18انچ کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

جیو نیوز - جعفرآباد: مل گزار کے قریب 18انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق پائپ لائن تباہ ہونے سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ تباہ شدہ پائپ لائن کی مرمت کے لیے سوئی گیس کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.