تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:3

سرکاری افسروں کے تقرروتبادلے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

جیو نیوز - لاہور…نگران حکومت کی طرف سے سرکاری افسروں کے تقرروتبادلے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے۔راناارشد ایڈووکیٹ نے لاہورہائیکورٹ کے روبرو رٹ دائرکی جس میں انہوں نے موٴقف اختیارکیاکہ نگران حکومت کاکام صرف شفاف انتخابات کرانا ہے۔سرکاری افسروں کے تقرروتبادلے نگران حکومت کے اختیار میں نہیں۔درخواست گزارنے اپیل کی کہ تقرروتبادلوں کے حوالے سے نگران حکومت کے اقدامات کوکالعدم قراردیاجائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.