تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:18

بلوچستان میں بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی،آسمانی بجلی سے ایک ہلاک

جیو نیوز - کوئٹہ…بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے۔لورالائی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بلوچستان میں زیارت،ہرنائی ،ژوب ،قلات اور مکران میں رات بھر موسلا دھار بارش جاری رہی، جس سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ۔ہرنائی کوئٹہ شاہراہ دوسرے روز بھی بند ہے،لورالائی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.