تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 8:54

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف اپیل ، جسٹس خواجہ امتیازکا سماعت سے انکار

جیو نیوز - لاہور… جسٹس خواجہ امتیاز پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے نواز شریف کی نااہلی کی اپیل کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔اس حوالے سے جسٹس خواجہ امتیاز کا کہنا ہے کہ نادہندگی کیس میں شریف فیملی کے حق میں فیصلہ دیا تھا،اب نواز شریف کی نااہلی کی اپیل کی سماعت نہیں کر سکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.