10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 10:13
مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامورپولیس اہل کار جاں بحق
جیو نیوز - پشاور…مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا ، ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم کے ارکان محفوظ رہے ۔