تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:10

کراچی میں تحریک طالبان سہراب گوٹھ کا امیرحکیم اللہ محسود گرفتار

جیو نیوز - کراچی… سی آئی ڈی کی کارروائی میں تحریک طالبان سہراب گوٹھ کے امیرحکیم اللہ محسود گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی راجا عمر خطاب کے مطابق گرفتاردہشت گردحکیم اللہ محسودتحریک طالبان سہراب گوٹھ کاسرغنہ ہے،دستی بم اورکلاشنکوف برآمد،دہشت گردکے گروپ میں ٹارگٹ کلرزسمیت50 لوگ شامل ہیں،دہشت گردنے انصاف امن کمیٹی کے نام سے دفتربنارکھاتھا،دہشت گردانصاف امن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے فیصلے کرتاتھا،دہشت گردکئی شہریوں سے بھتابھی وصول کرچکاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.