تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:25

ایندھن سے 14 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن مہنگی ہوگی،ارشد مرزا

جیو نیوز - اسلام آباد… ایڈیشنل سیکریٹری وزارت پانی و بجلی ارشد مرزا نے کہا کہ ایندھن سے 14 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن یہ مہنگی ہوگی جسے مکمل طور پر عوام کو منتقل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارت پانی و بجلی ارشد مرزا نے کہا کہ ایندھن سے 14 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن یہ مہنگی ہوگی جسے مکمل طور پر عوام کو منتقل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.