تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:15

الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کیلئے انتخابی نشان مختص کر دیئے

جیو نیوز - اسلام آباد…سیاسی جماعتیں تو اپنے انتخابی نشانات لے چکی ہیں ، اب جو باقی بچے تھے ، الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کے لیے مختص کر دیئے ہیں ، ان میں ہیں مرغی، مگرمچھ، بکری، خرگوش ،زرافہ، گائے، ہدہد، باراسنگھا، جنریٹر، چوڑیاں،ڈھول ،ڈریسنگ ٹیبل، پریشر ککر، ٹوتھ برش، آڈیو کیسٹ،استری، ہلمٹ، ٹوکری، مٹکا ، سوٹ کیس، گڑھی، اسٹیپلر رینچ، باجا اور غبارے شامل ہیں۔ آزاد امیدواروں کو اب انہی میں سے کوئی انتخابی نشان اپنے لیے چْننا ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.