تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:15

ای سی پی: 45 انتخابی نشانات کی فہرست جاری

آج نیوز - الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے آزاد امیدواروں کے لئے پینتالیس انتخابی نشانات کی فہرست جاری کر دی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست میں آزادا میدواروں کے لئے پنتالیس انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے ہیں، انتخابی نشانات کی فہرست میں مرغی،مگرمچھ،بکری،خرگوش،زرافہ،گائے،ہدہد اور بارہ سنگھا شامل ہے، جنریٹر،چوڑیاں، ڈھول،ڈریسنگ ٹیبل،پریشر ککر،ٹوتھ برش اور ایڈیو کیسٹ شامل ہے،اس کے علاوہ استری، ہیلمٹ، ٹوکری، مٹکا،سوٹ کیس،ہتھ گاڑی،رینچ ، غبارے،اسٹپلر اور باجا کے نشانات موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.