تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:28

کراچی میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوششیں جاری

جیو نیوز - کراچی: بلدیہ ٹاون میں واقع ایک گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ن کی فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا۔ گارمنٹس فیکٹر ی میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.