جیو نیوز - کراچی…کراچی میں لیاری کے علاقے کشتی چوک اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا آپریشن جاری،کئی مشتبہ افراد حراست میں لے لیا گیا۔