تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 7:33

جمشید دستی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا

جیو نیوز - ملتان…جمشید دستی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا ،انہیں جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔سینٹرل جیل کے باہر جمشید دستی کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور رہائی کی خوشی میں بھنگڑے ڈال رہے ہیں ۔جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 3 سال قید ،5ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جس پر جمشید دستی نے سزا کے خلاف لاہورہائی کورٹ ملتان ڈویژن بنچ میں اپیل دائر کی تھی جس نے سزا کو کالعدم قرار دیتے ہو ئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.