11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:34
محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ رکھنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کردیئے
جیو نیوز - کراچی…محکمہ داخلہ سندھ نے اسلحہ رکھنے کے تمام اجازت نامے منسوخ کردیئے ہیں ۔محکمہ داخلہ سندے نے صوبے بھر میں اسلحہ لیکر چلنے اور اس کی نما ئش پر مکمل پابندی بھی عائد کر دی ہے۔