تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 12:34

کاغذات نامزدگی پر اعتراض ،پرویز مشرف کو الیکشن ٹریبونل نے طلب کر لیا

جیو نیوز - پشاور… کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل ہونے پر الیکشن ٹریبونل نے سابق صدرپر ویز مشرف کو طلب کر لیا ۔حلقہ این اے 32 چترال پر کاغذات منظوری کے خلاف دائراعتراض کی سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے پرویزمشرف کو 16 اپریل کوعدالت میں پیش ہونے کا نوٹس جا ری کرتے ہو ئے کہا کہ پر ویز مشرف درخواستوں میں لگائے گئے الزامات پرصفائی پیش کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.