تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 13:32

کراچی: گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1شخص جاں بحق، 1زخمی

جیو نیوز - کراچی … کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا نتیجہ ہے اور مرنے والے شخص کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.