تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 18:4

پشاور: ترناب فارم میں بم دھماکا، اے این پی کا امیدوار بال بال بچ گیا

جیو نیوز - پشاور … پشاور کے علاقے ترناب فارم میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوا جس میں اے این پی کے امیدوار ارباب ایوب بال بال بچ گئے۔ پولیس کے مطابق ترناب فارم کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے قبل اے این پی کے امیدوار ارباب ایوب کی گاڑی اس جگہ سے گزری تھی، خوش قسمتی سے ارباب ایوب جان دھماکے میں محفوظ رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.