11 اپریل 2013
وقت اشاعت: 20:44
لاہور: آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو عملہ روانہ
جیو نیوز - لاہور…کالج روڈ بٹ چوک کے قریب پٹرول پمپ پرآئل ٹینکرمیں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ پرقابوپانے کیلئے ریسکیو کے عملے کو روانہ کردیا گیا ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔