تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 3:24

پرویز مشرف کا امریکا کیساتھ ڈرون حملوں کے معاہدے کا اعتراف

جیو نیوز - کراچی… ایک امریکی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف نے ڈرون حملوں کیلئے امریکا کے ساتھ معاہدے کااعتراف کرلیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے مطابق کچھ موقعوں پر ڈرون حملوں کی اجازت دے دی گئی تھی، ایسے ٹارگٹ نشانہ بنانے کی اجازت دے گئی تھی،جس میں سویلین نقصان نہ ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.