تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:22

سپریم کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی کی تقرری کالعدم قرار دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد…سپریم کورٹ نے چیئرمین ایس ای سی پی محمد علی کی تقرری کالعدم قرار دے دی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مختصر فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن محمد علی کی تقرری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت جلد چیئرمین ایس ای سی پی کا تقرر کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.