تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:24

الیکشن کمیشن کاآئی جی خیبرپختونخوا اکبر ہوتی کو تبدیل کرنے کا حکم

جیو نیوز - پشاور…الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختون خوا اکبر ہوتی کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو آئی جی خیبرپختون خوا کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں کہ ان کے بعض قریبی عزیز انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور اکبر ہوتی جانب داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ان شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے صوبائی حکومت کو حکم دیا ہے کہ فوری طور پر آئی جی پولیس کو تبدیل کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.