تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 11:54

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے، کوئی نہیں روک سکتا،جسٹس اعجازالحسن

جیو نیوز - لاہور…لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ہے الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، کوئی نہیں روک سکتا،لاہور ہائی کورٹ میں آرٹیکلز 62اور63پر عمل درآمد کیس کی سماعت جاری ہے،سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ہے الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، کوئی نہیں روک سکتا،انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی مدد کرتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.