تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 14:54

عباس ٹاوٴن دھماکے کا مرکزی ملزم3ساتھیوں سمیت گرفتار

جیو نیوز - کراچی…عباس ٹاوٴن دھماکے کامرکزی ملزم3ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے،دہشت گرد کانام گل اسلم عرف اسلم استادہے،۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم کے مطابقدہشت گرد سے125کلودھماکاخیزمواد،8ہینڈگرینیڈز بھی برآمد ہوئے ہیں،ملزم گل اسلم وزیرستان فرارہوگیاتھاواپسی میں پکڑاگیا،دہشت گردپختون آباداورمنگھوپیرمیں دھماکاخیزموادسے بھری گاڑیاں تیارکرتے تھے،دہشت گردکے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں،دہشت گردکراچی کے بیشتردھماکوں میں ملوث ہے،دہشت گردحب سے دھماکاخیزموادلے کرآتے تھے،چودھری اسلم کے مطابق ملزم عباسی شہیداسپتال، ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو اور غیرملکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.