تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 15:44

الیکشن کمیشن کا میاں برادران سے غیر ضروری سیکیورٹی واپس لینے کا حکم

جیو نیوز - اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے شریف برادران کے پروٹوکول کانوٹس لیتے ہوئے نوازشریف اورشہبازشریف سے غیرضروری سیکیورٹی فوری واپس لینے کاحکم دے دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہے کہ میاں برادران کوقانون سے ہٹ کردیاگیاغیرضروری پروٹوکول واپس لیاجائے۔ میاں برادران کوضرورت سے زیادہ سیکیورٹی ملنے کی میڈیاکی خبروں پرنوٹس لیاگیا،الیکشن کمیشن کوشکایت ملی ہے کہ شریف برادران اوراہلخانہ کی سیکیورٹی کیلئے761اہلکار،54گاڑیاں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.