تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2013
وقت اشاعت: 19:34

رحمن ملک کا الطاف حسین سے رابطہ،کارکنوں اور شہریوں کی شہادت پر تعزیت

جیو نیوز - لندن…سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو فون کر کے ان سے حیدرآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار فخر الاسلام سمیت کراچی میں لڑ یچر کمیٹی کے رکن شیراز اظفر ا ور تین سٹی وارڈ نز کی شہادت پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ۔سینٹر رحمن ملک نے شہادتوں کے واقعات پر الطاف حسین سے صد ر آصف علی زرداری کی جانب سے بھی تعزیت کا اظہار کیا ۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.