تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 0:16

کراچی:سولجربازار میں تین سٹی وارڈنز کے قتل کامقدمہ درج

جیو نیوز - کراچی… سولجر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 3سٹی وارڈنز کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔یہ مقدمہ سٹی وارڈن آپریشن انچارج کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ دو روز قبل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 3سٹی وارڈن کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف سولجر بازار تھانے میں درج کیا گیا۔ یہ مقدمہ سٹی وارڈن آپریشن انچارج حارث ضیا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.