13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 5:17
حب: خاران سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں
جیو نیوز - حب…حب کے علاقے خاران سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس پی آواران محمد رفیق لاسی کے مطابق خاران کے علاقے ماشی فٹ بال گراوٴنڈ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ایک شخص جس کی عمر چالیس سال ہے اسکی شناخت محمد اقبال کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ دوسرے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے اور اسکی عمر بیس سال بتائی جاتی ہے۔