تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:10

میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑگئے

جیو نیوز - لاہور…میواسپتال لاہور میں خسرہ سے چاربچے دم توڑگئے۔مرنیوالے چاروں بچوں کاتعلق لاہور سے ہے۔میواسپتال ذرائع کے مطابق خسرہ سے مرنے والے چاربچوں میں بیگم کوٹ کادوسالہ امان اللہ ،باغبانپورہ کادوسالہ عمران،راوی روڈ کی دوسالہ بچی سبحان اورمالی پورہ کی دوسالہ ملائقہ شامل ہیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے متاثرہ 17 بچے لائے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.