تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2013
وقت اشاعت: 6:22

پشاور: تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے علاقے تھانہ بڈھ بیر کے قریب بم دھماکا ہوا ۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانے کو نشانہ بنایا گیا ہے، دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے کی جگہ کو سیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور امدادی کارروائیاں جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.